: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) مشہو ر ایکٹر یس ز ہر ہ سہگل کی آ ج د ہلی میں آ خر ی ر سو ما ت ا دا کر دی گئیں‘ ر شتہ دا رو ں اور دو ستو ں نے آ خر ی ر سو ما ت میں شر کت کی ۔ 102 سا ل ایکٹر
یس کی کل مو ت وا قع ہو گئی تھی ۔ آ خر ی رسو ما ت لو د ھی ر وڈ شمشا ن میں ا دا کی گئی جبکہ بیٹا پو ن اور بیٹی کرن اس مو قع پر مو جود تھے۔ سا بق چیف منسٹر شیلا ڈکشٹ ‘ شبا نہ ا عظمی ‘ جا و ید اختر اور دو سر ے کئی افرا د آخری دید ار کیلئے مو جو د تھے۔